Sat. Jul 27th, 2024
بی آئی ایس پی بچت اسکیم

BISP بچت اسکیم 

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے دیہاڑی دار مزدور اور بی آئی ایس پی پروگرام سے منسلک صارفین کے لیے بی ائی ایس پی بچت اسکیم اجرہ کیا گیا ہے۔ بے نظیر بچت اسکی کا مقصد لوگوں کو نئے طریقے سے امداد فراہم کرنا ہے. اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے صارفین کے لیے .40 پرسنٹ اضافی معاوضہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ادا کیا جائے گا۔ بچت سکیم پروگرام میں بے نظیر صارفین کے علاوہ تمام غیر رسمی روزگار سے منسلک لوگوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

بی آئی ایس پی چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کی جانب. سے اس بچت اسکیم کا اعلان حالیہ میٹنگ میں کیا گیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ اس اسکیم کو دو سال کے عرصے کے لیے جاری کیا جا رہا ہے. اس میں ابھی ملک کے چند اضلاع سے لوگ شامل کیے جا رہے ہیں. مگر اس بچت اسکیم کو پاکستان بھر میں پھیلانے کا عزم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں

BISP BACHET SCHEME

بے نظیر بچت اسکیم میں اہلیت کا معیار 

بے نظیر بچت اسکیم میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے اہلیت کا معیار مقرر کیا ہے. اگر اپ اس معیار پورا اترتے ہیں تو اپ اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

بچت اسکیم میں شامل ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اپ کا پی ٹی ایم سکور 0 سے 40 کے درمیان ہونا چاہیے

درخواست گزار کا کسی بھی سرکاری یا نجی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ ضروری ہے۔

جو شخص درخواست دے رہا ہے. وہ یہ ضروری دھیان میں رکھے کہ اس کا تعلق منتخب شدہ اضلاع اسلام اباد، مظفرگڑھ، نیلم، پشاور، لکی، مروت، کوئٹہ، قلع سیف اللہ، کراچی، سکھر، لاہور، ملتان، گلگت اور استور سے ہونا چاہیے۔

اپ کا تعلق ان اضلاع  سے نہیں ہے تو اپ ابھی درخواست دینے کے لیے نااہل ہیں۔

جو شخص بچت سکیم پروگرام کے لیے درخواست دینا چاہتا ہے. اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں این ایس ای ار سروے مکمل کروائے اور پھر اس پروگرام کے لیے سر درخواست دے

بچت اسکیم پروگرام رجسٹریشن

بی ائی ایس پی بچت اسکیم پروگرام میں رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے. جس کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ایک پورٹل جاری کیا گیا ہے. جہاں پر اپ اپنا قومی شناختی کارڈ انٹر کر کے اپنی اہلی یا نااہلی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اپ یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ اپ کا ضلع اس اسکیم میں موجود ہے یا نہیں۔ یہ یاد رکھیں درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے جاری ہے۔ اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ اپنے

نزدیکی بی ائی ایس پی تحصیل افس سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

بے نظیربچت اسکیم درخواست  طریقہ کار

اگر اپ اس بچت اسکیم میں حصہ لینا چاہتے ہیں. تو اپ نیچے دیکھیں طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے. اپنی درخواست بے نظیر بچت اسکیم  میں دے سکتے ہیں اوراس سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

بے نظیر اسکیم میں حصہ لینے کے لیے ضروری ہے. کہ اپ کا کسی بھی سرکاری یا نجی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ ہو.

اگر اپ کا کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ نہیں ہے. تو جلد از جلد اپنا سیونگ اکاؤنٹ اوپن کروا کر اس پروگرام کے لیے درخواست دیں

 بے نظیر بچت اسکیم  میں حصہ لینے والا درخواست گزار ہر ماہ 500 سے لے کر ہزار روپے اپنے سیونگ اکاؤنٹ میں جمع کروائے گ

بچت اسکیم صارفین کو بینک کی جانب سے ملنے والی بچت کی رقم کی علاوہ 40 پرسنٹ اضافی رقم  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے مہیا کیا جائے گا۔

اس بے نظیر بچت اسکیم  کی مدت دو سال مقرر کی گئی ہے۔ اپ دو سال کے عرصے کے بعد اس اسکیم کے پورے ہونپر اپنی رقم نکلوا سکیں گے

بچت سکیم کے دورانیہ کے دوران اپ اپنی اصل رقم نہیں نکلوا سکتے. جبکہ اپ بینک کی جانب سے دیے جانے والا منافہ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے اضافی 40 پرسنٹ رقم ہر ماہ نکلوا سکتے ہ

اپ اس سکیم سے کسی بھی وقت نکل سکتے ہیں. اس ان میں رہنے کے لیے اپ پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا. اگر اپ ایک دفعہ اس سکیم سے نکل کے تو دوبارہ مدت پوری ہونے تک اپ اس میں شمولیت اختیار نہیں کر سکیں گے.

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپ بی ائی ایس پی بچت سکیم میں شمولیت اختیار کریں. تو سب سے پہلے اپ اپنے اپنا سیونگ اکاؤنٹ کسی بھی سرکاری یا نجی بینک میں کھلوانا ہوگا. اور پھر ویب پورٹل کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں. درخواست دینے کا طریقہ کار بہت ہی اسان ہے. اپ نے saving.bisp.gov.pk  پر جانا ہے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈال کر درخواست دے دینی ہے.

اگر اپ منتخب کردہ ضلع سے تعلق رکھتے ہیں. تو اپ کو چند دن میں اپ کی درخواست کا جواب موصول ہو جائے گا. کہ  اپ بی ائی ایس پی سکیم میں شامل ہو چکے ہیں یا نہیں۔

اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے درخواست جمع کرانے کے لیے کوئی فیس مقرر نہیں کی گئی ہے. آپ  یہ درخواست اپنے نزدیکی بی ائی ایس پی تحصیل افس میں بھی جمع کروا سکتے ہیں. اور بے نظیر بچت سکیم میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں

By Nomi Toor

Nomi Toor ardently champions the cause of education and empowerment in Pakistan. Engaging fervently in programs such as the Benazir Taleemi Program and the Ehsaas Program, Nomi Toor endeavours ceaselessly to elevate communities and offer avenues for advancement. Through his platform, 8171nser.com, Nomi Toor disseminates valuable insights, resources, and counsel to assist individuals in their educational pursuits. Committed to nurturing inclusive and sustainable development, Nomi Toor is wholeheartedly devoted to forging a more promising future for everyone.